پاکستان راولپنڈی کا کچہری چوک جو اب ’معرکۂ حق سکوائر‘ بن چکا ہے راولپنڈی کا مصروف ترین کچہری چوک، جہاں کبھی گاڑیوں کی طویل قطاریں اور شدید ٹریفک جام معمول ہوا کرتے تھے، اب ایک نئی شناخت کے ساتھ سامنے آیا ہے۔