کھیل پہلا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان نے زمبابوے کو باآسانی ہرا دیا پاکستان نے کپتان بابر اعظم کے 82 رنز کی بدولت مہمان ٹیم کو چھ وکٹوں سے ہرا دیا۔