احتجاج کے لیے بھلے پانچ لاکھ لوگ نہ نکلیں، چاہے 50 ہزار بھی نہ نکلیں، مگر جتنے بھی لوگ نکلیں، تحریک انصاف کا پیغام آگے جائے گا اور جو پکڑ دھکڑ، قید و بند، پابندیاں لگیں گی، ان کا فائدہ پی ٹی آئی کو ہو گا۔
حکومت کو اور خاص طور پر ریاستی اداروں کو ان تمام پیچیدہ چیلنجز کا خوب ادراک ہے لیکن نہ ان معاملات کا کوئی فوری اور نہ ہی آسان حل ہے۔