گھر گھریلو تشدد سے خوف زدہ خواتین کے لیے انجلینا جولی کا پیغام امریکی اداکارہ اور سماجی کارکن کا کہنا ہے چھٹیاں خواتین کے لیے خاص طور پر ایک مشکل وقت ہو سکتی ہیں اور ایسے میں انہیں ساتھ دینے والوں کی ضرورت پڑے گی۔