امریکہ ’نسلی منافرت‘: فلوریڈا میں فائرنگ سے تین سیاہ فام قتل حکام کے مطابق سیاہ فام افراد پر فائرنگ کے بعد جب پولیس نے حملہ آور کو روکا تو اس نے خود کو گولی مار لی۔