آرٹ نیشنل کالج آف آرٹس کی 150 سالہ تقریبات میں 200 سے زائد فن کار شریک این سی اے کے قیام کو 150 سال مکمل ہونے پر ’این سی اے ٹرائی نالے 2025‘ کے عنوان سے تقریبات کا آغاز ہو گیا۔