ایشیا مدینہ ریجن کی جانب داغا گیا حوثیوں کا بیلسٹک میزائل تباہ کر دیا: سعودی اتحاد دوسری جانب سعودی عرب کے محکمہ شہری دفاع نے جمعرات کو ینبع گورنریٹ میں ممکنہ خطرے سے متعلق انتباہ جاری کیا ہے۔