دنیا شادی کی تقریب میں بیٹے کے لیے دلہن تلاش کرتی خاتون کے چرچے سوشل میڈیا پر وائرل ہوجانے والی ویڈیو میں مصر کے 28 سالہ عمرو خلیل کی والدہ کو دیکھا جاسکتا ہے، جو تقریب میں شریک لڑکیوں پر نظریں جمائے ہوئے ہیں اور ان میں سے اپنے بیٹے کے لیے دلہن تلاش کر رہی ہیں۔