صحت ’کرونا ہو جائے تو چھپیں نہیں بلکہ سامنے آئیں‘ کووڈ 19 کا شکار ہونے کے بعد انعم شیخ نے سوشل میڈیا کے ذریعے لوگوں میں اس بیماری سے متعلق خوب آگاہی پھیلائی۔