بلاگ آپ کے وقت سے برکت ختم ہو گئی ہے؟ اسے پڑھیں لوگ ملنے ملانے سے کتراتے ہیں، مہمان نوازی نہیں رہی لوگوں میں، گھڑی گھڑی ہر کوئی گھڑی دیکھتا ہے، آتے نہیں کہ جانے کی جلدی ہوتی ہے، تو مان لیں کہ اس کی سب سے بڑی وجہ یہ ڈیجیٹل ٹائم ہے۔