پاکستان قرنطینہ میں کرونا مراکز کی نگرانی کرنے والے اسسٹنٹ ڈپٹی کمشنر بلوچستان میں 500 سرکاری اہلکار کرونا وائرس کا شکار ہوئے۔ ان میں اسسٹنٹ ڈپٹی کمشنر کوئٹہ ثاقب کاکڑ بھی تھے جنہوں نے بیمار ہونے کے باوجود اپنا کام جاری رکھا۔