ملٹی میڈیا وہ رومال جس کے بغیر رشتہ ناممکن ہے بلوچستان کے پشتون اور بلوچ قبائل منگنی اور شادی کے موقع پر چند رسومات کا خاص طور سے خیال رکھتے ہیں، جن میں سے ایک رومال بھی ہے جسے پشتو میں 'دسمال' کہا جاتا ہے۔