فلم پاکستانی فیچر فلموں کی آرکائیو بنانے کا سلسلہ شروع پاکستان نیشنل کونسل آف آرٹس (پی این سی اے) نے ملک میں بننے والی فیچر فلموں کو محفوظ کرنے کی غرض سے نیشنل فلم آرکائیو بنانے کا سلسلہ شروع کر دیا ہے۔