دنیا پولیس کو جعلی گیم شو کے لیے لوگوں کی برہنہ ویڈیوز بنانے والے کی تلاش پولیس کا کہنا ہے کہ لندن میں متعدد افراد کی برہنہ ویڈیوز یہ یقین دلوا کر فلمائی گئیں کہ وہ ایک جعلی ’عریاں گیم شو‘ میں حصہ لے رہے ہیں۔