ملٹی میڈیا سردیوں میں مچھلی منڈی کے دکانداروں کی چاندی راولپنڈی میں واقع مچھلی منڈی میں جہاں گرمیوں میں 10 سے 12 لاکھ روپے کا کاروبار ہوتا ہے، وہ موسم سرما شروع ہوتے ہی 60 سے 70 لاکھ روپے تک پہنچ جاتا ہے۔