امریکہ امریکہ: گاڑی میں دھماکے سے تین افراد زخمی نیشویل شہر کی پولیس واقعے کو ’ارادتاً‘ قرار دے رہی ہے، واقعے میں زخمی تینوں افراد کی حالت خطرے سے باہر ہے۔