خواتین خاتون جج کو دھمکی دینے پر عمران خان سے معافی کا مطالبہ ویمن ایکشن فورم نے اپنے ایک پیغام میں سابق وزیراعظم اور پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے ایڈیشنل سیشن جج زیبا چوہدری کے خلاف دھمکی آمیز بیان کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔