دنیا پاکستان کی یمن ہوائی اڈے پر حملے کی مذمت یہ حملہ صرف تشدد اور دہشت گردی نہیں بلکہ یہ سعودی عرب کی یمن میں امن و استحکام کی حالیہ کوشیشوں کو نقصان پہنچانے کے لیے کیا گیا: پاکستان۔