سیاست اپوزیشن اتحاد مذاکرات پر تیار لیکن پی ٹی آئی کے بیانات میں تضاد کیوں؟ پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ مذاکرات ہوں یا مزاحمت، یہ ذمہ داری محمود خان اچکزئی کی ہے جب کہ عمران خان کی بہن علیمہ خان بات چیت کی مخالفت کر رہی ہیں۔