ٹیکنالوجی آئی فون کی نئی اپ ڈیٹ: چوری سے بچانے کے لیے نیا ٹول حالیہ مہینوں میں ایسی اطلاعات بڑھ گئی ہیں کہ چور لوگوں کو آئی فون پاس کوڈ انٹر کرتے ہوئے دیکھتے ہیں اور پھر ان کا فون چوری کر لیتے ہیں۔