پاکستان پاکستان نیوی کیپٹن قتل کیس: ایک ماہ قبل کا فیصلہ آج کی بریکنگ نیوز کچھ مقامی نیوز چینلز نے آج خبر چلائی کہ عدالت نے پاکستان نیوی کے ایک کیپٹن اور ایک پولیس اہلکار کے قتل کیس کا فیصلہ سنایا ہے، تاہم اس خبر میں ایک مسئلہ یہ تھا کہ عدالت نے فیصلہ ایک ماہ قبل سنایا تھا۔