سوشل سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر قانون کی خلاف ورزی پر پابندی ممکن: طلال طلال چوہدری نے کہا کہ ’پاکستان دہشت گردی کے خلاف جنگ میں فرنٹ لائن اتحادی اور مضبوط دیوار ہے اگر یہ دیوار کمزور ہوئی تو دہشت گردی مغرب تک پھیل سکتی ہے۔‘