ملٹی میڈیا پشتون رسم ’چُوری‘ بیٹیوں کے ساتھ اظہار محبت کا ذریعہ چُوری کی صدیوں پرانی روایتی رسم کی یاد تازہ اور اسے زندہ کرنے کے لیے ’مفکورہ‘ نامی تنظیم نے پشاور میں ایک تقریب کا اہتمام کیا۔