بلاگ غذر کی برفانی جھیل پر سجا کھیلوں کا میلہ گلگت بلتستان میں عطا آباد کے بعد ایک اور جھیل بھی ہے جو قدرتی آفت کے نتیجے میں وجود میں آنے کے بعد سیاحت کا مرکز بن کر لوگوں کو لبھا رہی ہے۔