گھر ’خواتین گھرداری میں لگ کر اپنی خوشیوں کو غیر اہم سمجھنے لگتی ہیں‘ لاہور سے تعلق رکھنے والی غزالہ نے نوکری کرتے ہوئے اپنے چار بچوں کو خود پالا، اب جب ان کے بچے اپنی اپنی زندگیوں میں آباد ہیں تو وہ بُنائی کے اپنے بچپن کے شوق پورا کر رہی ہیں۔