ملٹی میڈیا بغداد میں گھڑیوں کا ’خزانہ‘ عراقی دارالحکومت کی تاریخی گلیوں میں سے ایک رشید سٹریٹ میں واقع یوسف عبدالکریم کی دکان میں کلائی پر باندھی جانے والی ہزاروں گھڑیاں موجود ہیں۔