پاکستان وزیرستان کی مسیحی برادری جو وہاں پرامن طریقے سے آباد ہے بہت سے لوگوں کو یہ جان کر حیرت ہو گی کہ جنوبی وزیرستان کے صدر مقام وانہ میں مسیحیوں کی کل تعداد سات سو کے لگ بھگ ہے، اور وہاں ایک چرچ بھی قائم ہے جہاں باقاعدگی سے عبادت ہوتی ہے۔