ملٹی میڈیا لیبیا: مریض بیماریوں کا علاج شہد کی مکھی کے ڈنک میں ڈھونڈنے لگے اس علاج کے دوران زواوی کسی بھی بیمار شخص کے جسم کے مختلف حصوں پر بیماری کی مناسبت سے اوسطاً چھ مکھیوں کے ڈنک لگواتے ہیں۔