کرکٹ شکریہ فخر زمان اب ہار کا کوئی غم نہیں پاکستان جنوبی افریقہ کے خلاف دوسرا ون ڈے میچ تو ہار گیا لیکن فخر کی شاندار بیٹنگ نے اس ہار کی تلخی بھلا دی۔