وزیر اعظم آفس سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم نے شاہ زیب رند کے والد خیر محمد کو حکومت کی جانب سے انعامی چیک دیا۔
مکسڈ مارشل آرٹس
محموش رضا 30 ستمبر کو قزاقستان کے کھلاڑی نورزان اکیشوف سے مقابلہ کرنے جا رہے ہیں، جن کا کہنا ہے کہ مکسڈ مارشل آرٹس ایک مہنگا کھیل ہے۔