دنیا فوجی چھاپوں کا خوف: میانمار کے عوام راتوں کو پہرہ دینے لگے میانمار میں لوگوں نے اپنے علاقوں میں رات کا گشت شروع کر دیا ہے تاکہ وہ گرفتاری کے لیے مارے جانے والے چھاپوں اور ان خطرناک قیدیوں سے بچ سکیں جنہیں فوجی جنتا نے رہا کر دیا ہے۔