ایشیا ایرانی سرحد پر فائرنگ سے ہلاکتیں، سیستان بلوچستان میں حالات کشیدہ ایرانی صوبے سیستان بلوچستان کے شہر سراوان میں گذشتہ روز فائرنگ سے متعدد ہلاکتوں کے بعد ہنگامے پھوٹ پڑے اور مظاہرین نے آج سرکاری دفاتر میں توڑ پھوڑ کرتے ہوئے گاڑیوں کو نذر آتش کر دیا۔