ایشیا کشمیری رہنما آسیہ اندرابی پر دہشت گردی، بغاوت کی فرد جرم عائد قانونی ماہرین کے مطابق آسیہ اندرابی اور ان کی دو ساتھیوں کے خلاف سنگین نوعیت کے الزامات ہیں اور اگر عدالت نے انہیں قصور وار قرار دیا تو انہیں اپنی باقی زندگی جیل میں گزارنا پڑ سکتی ہے۔