تحقیق امریکہ میں آدھی مادہ اور آدھا نر پرندہ دریافت امریکی ریاست پنسلوینیا میں پرندوں کی نگرانی کرنے والے 69 سالہ جیمی ہل نے میڈیا کو بتایا کہ انہوں نے پوری زندگی میں یہ منظر ایک بار ہی دیکھا ہے۔