ایشیا جاپان میں ’وزیر تنہائی‘ کی تقرری خودکشیوں کی تعداد میں اضافے کے بعد حکومت نے ایک ٹاسک فورس بھی بنا دی ہے جو مختلف محکموں کے ساتھ مل کر کام کرتے ہوئے اکیلے پن کے اثرات پر تحقیق کرے گی۔