بلاگ ٹپس سے جائیدادیں بنانے والے ڈیلیوری رائیڈرز نہاری گھر تک لانے والے بزرگ رائیڈر ہوں یا پھر ہیٹ ویو میں پارسل پہنچانے والا پسینے میں شرابور نوجوان، یہ سب محنت کر رہے ہیں، ان کے بھی گھر بار ہیں، ضرورتیں ہیں، خاندان ہیں اور بے شمار مجبوریاں۔