دنیا نہر سوئز سے نکالے جانے کے بعد ’ایور گیون‘ کی جانچ جاری کینال کے ایک پائلٹ کے مطابق ماہرین جہاز میں سوار ہوگئے ہیں اور اس کو ممکنہ طور پر پہنچنے والے نقصان کی جانچ کریں گے۔