کرکٹ دورۂ پاکستان میں انگلینڈ کرکٹ ٹیم اپنا باورچی ساتھ لائے گی برطانوی کرکٹ ٹیم کے گذشتہ دورۂ پاکستان میں چند کھلاڑی بیمار پڑ گئے تھے جس کے بعد انہوں نے یہ فیصلہ کیا ہے۔