ایشیا میں نے روزے رکھے تو والد کو ضمانت ملی: لالو پرساد کی بیٹی لالو پرساد یادو کی بیٹی روہنی آچاریہ سمجھتی ہیں کہ ان کے روزوں کی وجہ سے والد کو ضمانت ملی، لیکن شدت پسند انہیں ٹوئٹر پر تنقید کا نشانہ بھی بنا رہے ہیں۔