پاکستان بحرین سے گرفتار ملزم کی پشاور منتقلی کے دوران حملے میں موت 45 سے زائد مقدمات میں مطلوب ممتاز عرف ممتازے پشاور لانے والی پولیس پارٹی پر فائرنگ اور دستی بم حملے میں جان سے گئے ۔