پاکستان پاکستان، کویت کا انرجی سکیورٹی تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال یہ مذاکرات ایسے وقت ہوئے جب اسلام آباد خلیج میں بڑھتی کشیدگی کے تناظر میں توانائی کے تحفظ کو مضبوط بنانے اور غیر ملکی سرمایہ کاری کو راغب کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔