میری کہانی لاوارث بچوں کو پالنے کے لیے شادی سے انکار کرنے والی رضیہ سندھ کے ضلع ٹنڈو محمد خان کی 35 سالہ رضیہ سہتو کے پاس اس وقت 20 یتیم بچے ہیں، جن کی پرورش کے لیے وہ کپڑوں کی سلائی کرتی ہیں اور اس کام میں ان کے بھائی بھی رکشہ چلا کر ان کی مدد کرتے ہیں۔