تاریخ حیدرآباد دکن: حلیم کی ’آٹھ آنے‘ کی پلیٹ سے کروڑوں کا کاروبار ایک اندازے کے مطابق حیدرآباد دکن میں رمضان میں آٹھ سے نو سو کروڑ روپے (تقریباً ساڑھے دس تا بارہ لاکھ امریکی ڈالرز) کی حلیم فروخت ہوتی ہے۔