خواتین ’پولیسنگ کے ہر شعبے میں کام کا شوق:‘ عائشہ بٹ کے لیے عالمی ایوارڈ گجرانوالہ کی چیف ٹریفک آفیسر ایس پی عائشہ بٹ کو انٹرنیشنل ایسوسی ایشن آف ویمن پولیس نے Excellence in Performance Award 2025 کے لیے منتخب کیا ہے۔
خواتین میگن مارکل کو اگلے ماہ نیو یارک میں ویمن آف ویژن ایوارڈ دیا جائے گا میگن مارکل کو ’خواتین کو بااختیار بنانے کے لیے عالمی وکالت‘ پر اس اعزاز سے نوازا جا رہا ہے۔