پن چکی

پاکستان

بجلی پیدا کرنے والی دیوہیکل ہوا چکیاں

اس وقت پاکستان کی کُل بجلی کی ڈیمانڈ 25,000 سے 26,000 میگاواٹ کے درمیان ہے اور پاکستان اکنامک سروے کے مطابق سال 2020 تک پاکستان کی کُل انسٹالڈ کپیسٹی 35,972 میگاواٹ ہے۔ ماہرین کے مطابق پاکستان میں بجلی پیدا کرنے کا مسئلہ نہیں بلکہ صارفین تک پہنچاناہے۔