دنیا جاپان: خاتون کے مبینہ قتل پر امریکی میرین کی گرفتاری اور رات کا کرفیو اس واقعے کے بعد جاپان میں تعینات امریکی فوجی اہلکاروں سے متعلق قانونی انتظامات ایک بار پھر جانچ پڑتال کی زد میں آ گئے ہیں۔