ملٹی میڈیا کاغذی جہازوں کی اڑان کا مقابلہ پاکستانی نے جیت لیا آسٹریا میں منعقد کاغذی جہازوں کے عالمی مقابلے میں پاکستانی رانا محمد عثمان سعید کا بنایا ہوا کاغذ کا جہاز سب سے زیادہ دیر تک ہوا میں رہا، یعنی 14.86 سیکنڈ۔