دنیا قطر ایئرویز کا ایئربس سے کیا ’خفیہ تنازع‘ چل رہا ہے؟ ایئرلائن کے سی ای او اکبر البکر نے ایک انٹرویو کے دوران کہا: ’بدقسمتی سے میں آپ کو نہیں بتا سکتا کہ یہ مسئلہ ہے کیا۔‘