بلاگ زندگی میں پی آر قسم کے تعلقات کو استعمال کیسے کریں؟ یہ سب تعلقات آپ کا سوشل کیپیٹل ہوتے ہیں، مطلب باقاعدہ سرمایہ، جیسے نوکری ہے، کاروبار ہے، اصل والے پیسے ہیں۔