چارلی جے
لانگ ریڈ ماحولیات

فلسطین میں پھیلی اسرائیلی آلودگی

بطور قابض گروہ اسرائیل پرعالمی قوانین کے تحت لوگوں اور ماحول کی بارے میں کچھ ذمہ داریاں عائد ہوتی ہیں۔ اب وقت آ گیا ہے کہ عالمی برادری اور اس کی عدالتیں مزید دباؤ بڑھائیں اور اسرائیل کو جواب دہ بنائیں۔